ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں

پرائیویٹ طور پر میسج کریں

آپ کی پرائیویسی ہماری ترجیح ہے۔ WhatsApp پر اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ساتھ، آپ کے ذاتی میسجز، تصاویر، کالز اور دیگر معلومات صرف آپ اور آپ کے منتخب کردہ افراد کے درمیان رہتی ہیں، یعنی WhatsApp بھی انہیں نہیں دیکھ سکتا۔

WhatsApp ایپ کا سکرین شاٹ جس میں میسجز کا اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن نظر آتا ہے

چاہے آپ کے اعتراف جرم ہوں، سنجیدہ گفتگو یا ہنسی مذاق کی باتیں، WhatsApp کی پرائیویسی آپ کی گفتگوؤں کو محفوظ رکھنے میں معاون ہے۔

اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن

WhatsApp پر آپ کے ذاتی میسجز، کالز، تصاویر اور ویڈیوز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے لاک کے ذریعے محفوظ کیے جاتے ہیں، اور انہیں ان لاک کرنے اور پڑھنے کی خصوصی کلید صرف آپ اور موصول کنندہ کے پاس ہوتی ہے۔

پرائیویسی کے اضافی لیئرز

اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے علاوہ، WhatsApp آپ کی تمام گفتگوؤں کے تحفظ کے تعلق سے اضافی لیئرز فراہم کرتا ہے۔

اپنی پرائیویسی پر حسب ضرورت کنٹرول کریں

WhatsApp کی پرائيویسی سیٹنگز کے ذریعے، آپ یہ منتخب کرسکتے ہیں کہ آپ کیا شیئر کرتے ہیں، آپ آن لائن کیسے دکھائی دیتے ہیں، یا کون آپ سے بات کرسکتا ہے۔

WhatsApp پلیٹ فارم جس میں لاک شدہ خصوصیات اور آرکائیو چیٹس کی خصوصیت دکھائی گئی ہیں

چیٹ لاک

اپنی سب سے ذاتی چیٹس کو پاس ورڈ سے محفوظ بنائیں تاکہ آپ ان کو پرائیویٹ اور محفوظ رکھ سکیں۔ لاکڈ چیٹس آپ کی چیٹس لسٹ سے چھپ جائیں گی اور لاکڈ چیٹس فولڈر میں چلی جائیں گی، تاکہ آپ کا فون استعمال کرنے والے کسی اور کو انہیں دیکھنے سے روک سکیں۔

مزید جانیں

غائب ہونے والے میسجز

غائب ہونے والے میسجز کے ساتھ، آپ میسجز کو بھیجے جانے کے بعد غائب ہونے کیلئے سیٹ کر سکتے ہیں، اس طرح آپ یہ کنٹرول کر سکتے ہیں کہ کون سے میسجز اور کتنی دیر کیلئے موجود رہیں گے۔

مزید جانیں
WhatsApp پلیٹ فارم جس میں خاموش انکرپشن والے گروپس اور غائب ہونے والے میسجز کی خصوصیات دکھائی گئی ہیں
WhatsApp ایپ میں نامعلوم کالرز کو خاموش کرنے کا سکرین شاٹ

نامعلوم کالرز کو خاموش کریں

اسپام اور نامعلوم رابطوں کو آپ کو کال کرنے سے روک دیا جاتا ہے تاکہ آپ صرف اہم گفتگوؤں پر توجہ مرکوز کر سکیں۔

مزید جانیں

اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ
بیک اپس

اپنے آن لائن بیک اپس کو پرائیویٹ رکھیں۔ iCloud یا Google Drive میں محفوظ کردہ اپنے میسجز کیلئے WhatsApp کے اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کی سیکیورٹی کو بڑھانے کی خاطر اینکرپٹڈ بیک اپس کو آن کریں۔

مزید جانیں
بیک گراؤنڈ میں چلنے والی اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن بیک اپ کی خصوصیت کا سکرین شاٹ
WhatsApp پر آخری بار دیکھا گیا اور آن لائن خصوصیت کا سکرین شاٹ

آخری بار دیکھا گیا
اور آن لائن

آپ کو کون دیکھ سکتا ہے یہ منتخب کریں۔ اپنی پرائیویسی سیٹنگز کو حسب ضرورت بنا کر آپ یہ منتخب کر سکتے ہیں کہ یہ کون دیکھ سکتا ہے کہ آپ آن لائن ہیں، اور آپ نے آخری بار WhatsApp کب استعمال کیا تھا۔

مزید جانیں

سیکیورٹی
اور تحفظ

ہیکرز اور جعل سازوں سے اپنے اکاؤنٹ کی حفاظت کریں اور غیر ضروری چیٹس کو روکیں۔

مزید جانیں
WhatsApp ایپ پر بلاک اور ڈیلیٹ کرنے کے متعلق سیکیورٹی کی خصوصیت کا سکرین شاٹ
WhatsApp پرائیویسی سیٹنگز کی مرحلہ وار رہنمائی کا سکرین شاٹ

پرائیویسی چیک اپ

اپنے WhatsApp کو محفوظ اور پرائیویٹ رکھنے کیلئے مرحلہ وار آسان ہدایت ہر عمل کر کے WhatsApp کی پرائیویسی سیٹنگز کو ذاتی نوعیت کا بنائیں۔ اپنے لیے مناسب درجہ کا تحفظ منتخب کریں۔

مزید جانیں
WhatsApp پر ایک بار دیکھیں خصوصیت کا سکرین شاٹ جس میں بھیجی ہوئی تصاویر اور ویڈیوز ایک بار کھولنے کے بعد غائب ہو جاتی ہیں

ایک بار دیکھیں

ایسی تصاویر اور ویڈیوز بھیجیں جو کھلنے کے بعد غائب ہو جاتی ہیں۔ ان لمحات کیلئے موزوں، جنہیں آپ محفوظ نہیں رکھنا چاہتے۔

مزید جانیں
WhatsApp کی گروپ سیٹنگز کا سکرین شاٹ جس میں دکھایا گیا ہے کہ گروپ کی معلومات میں ترمیم کرنے اور ممبرز کو شامل کرنے یا نکالنے کا طریقہ کیا ہے

گروپ کی پرائیویسی سیٹنگز

آپ یہ منتخب کر سکتے ہیں کہ کون آپ کو گروپ چیٹس میں شامل کر سکتا ہے، جس سے آپ کو اپنی پرائیویسی اور غیر ضروری گروپ میسجز پر زیادہ کنٹرول ملتا ہے۔

مزید جانیں
WhatsApp ایپ پر پروفائل فوٹو کی پرائیویسی کی سیٹنگز کا سکرین شاٹ

پروفائل فوٹو کی پرائیویسی

یہ منتخب کریں کہ آپ کی پروفائل فوٹو کون دیکھ سکتا ہے۔

WhatsApp ایپ پر اسٹیٹس کی پرائیویسی سیٹنگز کا سکرین شاٹ

اسٹیٹس کی پرائیویسی

اپنی اسٹیٹس آڈئینس میں لوگوں کو شامل کر کے یا لوگوں یا گروپس کو اپنے اسٹیٹس میں ٹیگ کر کے یہ منتخب کریں کہ کون آپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹس دیکھ سکتا ہے۔

مزید جانیں
WhatsApp پر چہرے یا ٹچ ID اور فنگر پرنٹ لاک استعمال کرنے کیلئے لاک کی پرائیویسی سیٹنگز کا سکرین شاٹ

چہرے یا ٹچ ID، اور فنگر پرنٹ لاک

اپنی چیٹس کو پرائیویٹ رکھنے کیلئے، WhatsApp کو لاک کریں تاکہ صرف آپ ہی اس تک رسائی حاصل کر سکیں۔

WhatsApp پر خاموشی کے ساتھ گروپس کو چھوڑنے کے طریقے کا سکرین شاٹ

خاموشی کے ساتھ گروپس سے خارج ہو جائیں

اگر آپ چیٹ سے باہر نکلنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو گروپ کو نوٹیفائی نہیں کیا جائے گا، جس سے آپ کے اقدامات مزید پرائیویٹ رہیں گے اور آپ کو زیادہ کنٹرول ملے گا۔

مزید مدد درکار ہے؟

اکثر پوچھے گئے تمام سوالات دیکھیں
اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کیا ہے؟
دو مرحلہ جاتی توثیق کیا ہے؟
کیا WhatsApp پرائیویٹ اور محفوظ ہے؟
WhatsApp پر اپنی پرائيویسی سیٹنگز کو تبدیل کرنے کا طریقہ
WhatsApp پر پرائيویسی سے متعلق آپ کے سوالات کے جواب دینا۔
اکثر پوچھے گئے تمام سوالات دیکھیں
باہر بازار میں ماں اور بیٹی آپس میں جڑتے ہوئے

کالنگ

مزید جانیں
دو دوست موبائل ڈیوائس کا استعمال کر کے ہنستے ہوئے WhatsApp میں ویڈیو کال پر جڑ رہے ہیں

گروپس

مزید جانیں
ایک عورت WhatsApp پر چیٹ کرتے ہوئے موبائل کی طرف دیکھ کر ہنس رہی ہے

Meta AI

مزید جانیں
ایک عورت باہر دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کھلکھلا کر ہنس رہی ہے

میسجنگ

مزید جانیں

چینلز

مزید جانیں

اسٹیٹس

مزید جانیں
بزنس سیٹنگ میں بزنس کا مالک کلائنٹ سے جڑنے کیلئے whatsapp کا استعمال کر رہا ہے

WhatsApp
بزنس

مزید جانیں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ